Question Category
About Shukr ( شکر کے بارے میں )
Does Allah guide us to the Sabeel (Straight Path) to check whether we do Shukr (appreciate not just through words but actions) or do Kufr (do not appreciate through actions) and where is that Sabeel (
کیا اللہ ہمیں سبیل (یعنی سیدھا راستہ) کی طرف ہدایت کرتے ہیں تاکہ جانچ سکے کے ہم میں سے کون شکر کرتا ہے (صرف زبانی نہیں بلکہ سراہنے والے عمل کرکے) اور ہم میں سے کون کفر کرتا ہے (یعنی سراہنے والے عمل نہ کرکے)؟ اور یہ سبیل (یعنی سیدھا راستہ) کہاں سے ملیگا؟