Question Category
About Shukr ( شکر کے بارے میں )
Did Shaitaan challenged Allah to stop majority of people from doing Shukr (appreciate not just through words but actions) to Allah by sitting in the Sabeel (Straight Path) and where is that Sabeel (st
کیا شیطان نے اللہ کو دعوی کیا تھا کے وہ لوگوں کی اکثریت کو اللہ کو شکر (صرف زبانی نہیں بلکہ سراہنے والے عمل کرکے) کرنے سے سیدھے راستے کے درمیان بیٹھ کر روکے گا؟ اور وہ سیدھا راستہ کدھر سے ملے گا؟