Question Category
Magic / Saher ( جادو یا سحر )
Some people says that magic exists and someone did magic on the prophet as well. Wasn’t Allah there to protect his Prophet. What does Quran say about it that ?
کچھ لوگ کہتے ہیں کے جادو ہوتا ہے اور اللہ کے رسول پر بھی جادو کیا گیا تھا تو کیا اللہ اپنے رسول کولوگوں سے محفوظ رکھنے کے لئیے نہیں تھا۔ قرآن اس کے بارے میں کیا کہتا ہے؟