Question Category
Prophet and Rasool ( نبی اور رسول )
Some people says that the word “خَاتَمَ النَّبِيِّينَ ” used in Quran for the Prophet Muhammad (Peace be upon him) Here word “خَاتَمَ” does not mean Seal / End of it. Can we see few Ayats of Quran to
کچھ لوگ کہتے ہیں کے قرآن میں جو محمد (ان پر اللہ کی سلامتی ہو) کے ساتھ لفظ خَاتَمَ النَّبِيِّينَ آیا ہے تو خَاتَمَ کےمعنی مہر یا بند کرنے کے نہیں ہیں۔ کیا ہم کچھ آیات کے ذریعے دیکھ سکتے ہیں کےخَاتَمَ کے معنی قرآن میں مہر یا بند کرنے کے ہیں؟