Question Category
Nikah & Talaq ( نکاح و طلاق )
Is it true that Halala or Mutta or other short term Nikah / marriages which are done not with the objective of retaining respect or chastity of women but to take sexual advantage are not acceptable to
کیا حلالہ اور متعہ یا دیگر طے شدہ یا محدود مدت کے نکاح جن سب کا مقصد عورت کی عزت وآبرو قائم رکھنا نہیں بلکہ ان سے جنسی خواہشات کی تکمیل ہے اللہ کو قبول نہیں؟