Question Category
Salat / Prayer ( الصلوٰۃ کے بارے میں )
In most of the Ayat of Quran Allah has talked about establishment of Salat and at very few places about its physical offering. Is there any Ayat where we can see that together?
قرآن میں اللہ نے زیادہ تر صلواۃ کو قائم کرنے کا حکم دیا ہے یعنی اس پر عمل کرنے کا اور چند جگہوں پر اس کو ظاہری ادا کرنے کا۔ کیا کوئی ایسی آیت بھی ہے جس میں دونوں ذکر ایک ساتھ ہوں؟