Question Category
Sunnat/Practice ( سنت یا طریقہ )
Has Allah required us to follow Him, the Prophet and people who are with the instructions of Allah and has Allah used one same word of “Follow” with Him and the Prophet so that the pattern of followin
کیا اللہ نے ہمیں اپنی اور رسول کی اور ان لوگوں کی اطاعت کرنے کا حکم دیا ہے جو اللہ کے احکامات کے ساتھ ہیں اور کیا اللہ نے اطاعت کا ایک جیسا ہی لفظ استعمال کیا ہے تاکہ اطاعت کے طریقہ میں فرق نہ ہو یعنی اطاعت قرآن میں دئیے گئے احکامات پر عمل کرکے ہو؟