Question Category
Zikar/Remembrance ( اللہ کا ذکر یا یاد دہانی )
Are we required to do Zikar of Allah by not repeating His name again and again but by following His admonition or explaining about Him i.e the way we do Zikar of our elders?
کیا ہمیں اللہ کا ذکر اللہ کا بار بار نام لے کر نہیں کرنا ہے بلکہ اللہ کی دی ہوئی نصیحت پر عمل کرکے یا ان کو بیان کرکے کرنا ہے جیسے ہم اپنے بزرگوں کا ذکر کرتے ہیں؟