Realdeen.com
Home
Ask Quran
Books Library
Community
Realdeen.com
Home
Ask Quran
Audio Library
Islamic Books
Community
About Character
About Character
1
Can Muslims be part of any sect and with what religious identity or label they should be recognized?
کیا مسلمان کا کسی فرقے سے تعلق ہوسکتا ہے اور ایک مسلمان کو اپنی مذھبی شناخت کیا رکھنی چاہئیے؟
2
Can a Muslim reject Ayat of Allah and raise his opinion over it?
کیا کوئی مسلمان اللہ کی آیات کو مسترد کرکے ان کے اوپر اپنی بات یا رائے رکھ سکتا ہے؟
3
Can Muslims be stopped from practicing Ayat of Allah by their parents or relatives?
کیا ایک مسلمان کو اللہ کی آیات کے اوپر عمل کرنے سے اس کے والدین یا رشتہ دار روک سکتے ہیں؟
4
Can Muslims pray for forgiveness of their parents or relatives who died as non practicing Muslims/ Mushriqs?
کیا مسلمان اپنے ان والدین یا رشتہ داروں کے لئیے دعائے مغفرت کرسکتا ہے جو مشرک یا بےعمل مسلمان کی حالت میں مر گئے؟
5
Can Muslims ask to seek guidance from anything other than Quran / Ayat?
کیا مسلمان قرآن یعنی اللہ کی آیات کے علاوہ کسی اور چیز سے ھدایت لے سکتا ہے؟
6
Can Muslims turn back after making commitments with Allah regarding practicing instructions given in Allah’s Ayat ?
کیا مسلمان پلٹ سکتا ہے اپنے اس عہد سے جو اس نے اللہ سے اس کی آیات پر عمل کرنے کا کیا ھوا ہے؟
7
Can a Muslim be rude to his parents or insult them?
کیا کوئی مسلمان اپنے والدین کے ساتھ بد تمیزی کرسکتا ہے؟
8
Can a Muslim be wasteful in spending his money or be a miser?
کیا کوئی مسلمان کنجوس یا فضول خرچ ہوسکتا ہے؟
9
Can a Muslim walk on earth or move around with arrogance?
کیا کوئی مسلمان زمین پر غرور سے اکڑ کے چل سکتا ہے؟
10
What should a Muslim generally speak about or talk?
ایک مسلمان کو کس طرح کی گفتگو کرنی چاہئیے؟
11
What time Muslims study Quran?
مسلمان کس وقت قرآن پڑھتے ہیں؟
12
Can a Muslim say for any work that he will do it tomorrow or he should say if Allah’s will then he will do it tomorrow?
کیا مسلمان کسی کام کے بارے میں یہ کہہ سکتا ہے کے وہ اسے کل کرے گا یا وہ یہ کہے گا اگر اللہ نے چاہا تو میں اسے کل کروںگا؟
13
Can a Muslim make people as their wali/peer/protector rather than Allah?
کیا کوئی مسلمان اللہ کے بجائے انسانوں کو اپنا ولی یا پیر بنا سکتا ہے؟
14
How do Muslims react when Allah’s Ayats are recited on to them in Salat or otherwise?
ایک مسلمان کا کیا عمل ہوتا ہے جب اس پر نماز میں یا ویسے ہی اللہ کی آیات تلاوت کی جاتی ہیں؟
15
Do Muslims ask their families to establish Salat?
کیا مسلمان اپنے گھر والوں کو نماز قائم کرنے کا کہتے ہیں؟
16
Can a Muslim talk about Allah without citing reference of Ayat from Quran?
کیا کوئی مسلمان اللہ کے متعلق کسی قرانی آیت کی دلیل کے بغیر بات کرسکتا ہے؟
17
Can Muslims do Zina / Adultery / Fornication or marry someone who was involved in such acts?
کیا کوئی مسلمان زنا کرسکتا ہے یا کسی زنا کرنے والی یا زنا کرنے والے سے شادی کرسکتا ہے؟
18
Is it must that Muslim children take permission before entering into their parent’s room?
کیا مسلمان بچوں کے لئیے لازم ہے کے اپنے والدین سے اجازت مانگ کر ان کے کمرے میں داخل ہوں؟
19
Can Muslims eat at the houses of their relatives?
کیا مسلمان اپنے رشتہ داروں کے گھروں سے کھا سکتے ہیں؟
20
Are Muslims required to offer Salam to residents when entering into the houses?
کیا مسلمانوں کے لئیے ضروری ہے کے گھروں میں داخل ہوتے وقت گھر والوں کو سلام کر لیا کریں؟
21
Can Muslims create mischief in the land?
کیا مسلمان دنیا میں فساد کرسکتے ہیں؟
22
How a Muslim reacts when his parents ask him to act on things which are not as per the Ayats of Allah?
ایک مسلمان کا کیا عمل ہوتا ہے جب اس کے والدین اس کو کوئی کام کرنے کو کہتے ہیں جو اللہ کی آیات کے مطابق نہیں ہوتا ہے؟
23
How should a Muslim must move and talk among people?
ایک مسلمان کو لوگوں کے درمیان کس طرح رھنا چاہئیے اور کس طرح گفتگو کرنی چاہئیے؟
24
How should a Muslim name and handle an adopted child?
ایک مسلمان کو اپنے لے پالک بچے کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ کرنا چاہئیے اور اس کو کس نام سے پکارنا چاہئیے؟
25
Can a Muslim keep his personal opinion on issues where there is an instruction from Allah and Prophet?
کیامسلمان کسی معاملے میں اپنی ذاتی رائے رکھ سکتے ہیں جس معاملے میں اللہ اور اس کے رسول کا حکم موجود ہو؟
26
Does a Muslim bequests before his death?
کیا مسلمان وصیت کرکے مرتا ہے؟
27
Can a Muslim say without proof of the Ayat of Allah that this is Halal and this is Haram?
کیا مسلمان اللہ کی آیات کے ثبوت کے بغیر کسی چیز کو حلال اور کسی چیز کو حرام قرار دے سکتا ہے؟
28
Can a Muslim talk ill about others in public?
کیا مسلمان سب کے سامنے کسی کی برائی کرسکتا ہے؟
29
Can Muslims give bribe?
کیا مسلمان رشوت دے سکتا ہے؟
30
Do Muslims spend money on their parents, relatives and orphans?
کیا مسلمان اپنے والدین پر اور اپنے رشتہ داروں پر اور یتیموں پر مال خرچ کرتے ہیں؟
31
Do Muslims show patience in case of loss of food, property or lives?
کیا مسلمان صبر کا اظہار کرتے ہیں جب ان کا کوئی جان کا یا مال کا یا معاشی نقصان ہوتا ہے؟
32
Do Muslims forgive others for their mistakes or they take revenge?
کیا مسلمان دوسروں کو ان کی غلطی پر معاف کردیتے ہیں یا بدلہ لیتے ہیں؟
33
Can a Muslim ask people to follow him rather than following Allah through the instructions given in the book (Quran)?
کیا کوئی مسلمان لوگوں سے یہ کہہ سکتا ہے کے وہ اس کی کہی ہوئی بات پر چلیں بجائے اللہ کی بات کے جو قران میں دی ہوئی ہے؟
34
Can a Muslim give wrong testimony or even hide testimony?
کیا کوئی مسلمان جھوٹی گواھی دے سکتا ہے یا گواھی کو چھپا سکتا ہے؟
35
Do Muslims trust and transfer every news brought to them without verification?
کیا کوئی مسلمان کسی سنی سنائی بات کو بغیر تصدیق کیئے آگے بیان کرسکتا ہے؟
36
Can Muslims take women as their property or harass them?
کیا مسلمان عوتوں کو اپنی ملکیت یا جائیداد سمجھ سکتے ہیں یا ان کو پریشان کرسکتے ہیں؟
37
Is it mandatory on Muslims to do bequest before their death and can a Muslim change bequests of people on his own?
کیا مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ اپنے مرنے سے پہلے وصیحت کر جائیں اور کیا کوئی مسلمان کسی کی وصیحت کو اپنی مرضی سے بدل سکتا ہے؟
38
Can Muslims hold Al-Riba?
کیا کوئی مسلمان الربا کھا سکتا ہے؟
39
Can Muslims consume alcohol or do gambling, or do talking in air (such as palmistry)?
کیا کوئی مسلمان شراب پی سکتا ہے یا جوا کھیل سکتا ہے یا خیالی باتیں (جیسے قسمت کا حال معلوم کرنا) کرسکتا ہے؟
40
Can Muslims do shameful acts such as sexual acts whether openly or closed?
کیا کوئی مسلمان بے شرمی کے کوئی بھی کام جیسے زنا ظاہری طور پر یا پوشیدہ طور پر کرسکتا ہے؟
41
Can Muslims kill their children because of poverty or kill anyone for any reason?
کیا کوئی مسلمان اپنے بچوں کو غربت کی وجہ یا کسی کو بھی کسی وجہ سے مار سکتا ہے یا ھلاک کرسکتا ہے؟
42
Can a Muslim eats property of orphans?
کیا کوئی مسلمان یتیموں کا مال کھا سکتا ہے؟
43
Can Muslims do inequity in weighing?
کیا کوئی مسلمان وزن کرنے میں بے انصافی کرسکتا ہے؟
44
Can Muslims remind others of their generosity?
کیا کوئی مسلمان کسی دوسرے کو اپنا احسان یاد کراسکتا ہے؟
45
Can Muslims say bad things about whom the non follower of Allah’s instruction worship or seek guidance from?
کیا مسلمان ان چیزوں کو یا لوگوں کو برا بھلا کہہ سکتے ہیں جن سے یہ اللہ کی ہدایت نہ ماننے والے لوگ تعلیمات یا ہدایات لیتے ہیں؟
46
Can a Muslim force other people to become Muslim?
کیا کوئی مسلمان دوسرے لوگوں پر مسلمان بننے کے لیئے زبردستی کرسکتا ہے؟
47
Can a Muslim call anyone a Non-Muslim or kafir?
کیا کوئی مسلمان کسی کو غیر مسلم یا کافر کہہ سکتا ہے؟
48
Can a Muslim man stare at a woman or a Muslim woman stare at a man?
کیا ایک مسلمان مرد ایک عورت کو اور کیا ایک مسلمان عورت ایک مرد کو بری یا گہری نگاہ سے دیکھ سکتے ہیں؟
49
Can a Muslim suspect others or spy on others or do backbite?
کیا مسلمان کسی کے بارے میں شبہ یا خیالی سوچ رکھ سکتا ہے یا کسی کی جاسوسی کرسکتا ہے یا کسی کی پیٹھ پیچھے برائی کرسکتا ہے؟
50
Can a Muslim make fun of others or defame others or call others by bad nicknames?
کیا کوئی مسلمان دوسروں کا مزاق اڑا سکتا ہے یا کسی کو بدنام کرسکتا ہے یا کسی کو برے نام سے پکارسکتا ہے؟
Add Bookmark
Submit
Add Topic
Submit